@zaimu172: Follow and Repost req 🥀🖤|| محبت میں سب سے زیادہ خوفناک چیز بے وفائی نہیں، جدائی بھی نہیں۔ سب سے زیادہ خوفناک وہ لمحہ ہے جب تمہیں یقین ہو جاتا ہے کہ جس شخص کے لیے تم نے اپنی ہنسی، اپنی نیند، اپنا مستقبل سب قربان کر دیا تھا، جس کی آواز کے بغیر تمہارا دن ادھورا تھا، وہ شخص آج تمہارے بغیر بھی مکمل ہے۔ وہ ہنستا ہے، جیتا ہے، آگے بڑھ چکا ہے۔ اس کی دنیا نہیں رکی، صرف تمہاری دنیا رک گئی ہے۔ اور تب تمہیں پہلی بار سمجھ آتا ہے کہ تم کسی کی محبت نہیں، صرف اس کی تنہائی کا سہارا تھے، اور جب اس کی تنہائی ختم ہوئی، تمہاری اہمیت بھی ختم ہو گئی۔ #ForYou #foryoupage #fyp #viral #unfreezemyacount
اسے میسر ہیں محبتیں جہاں بھر کی 😔
وہ کیسے سمجھیں گا میرے بچھڑ جانے کا دکھ😔😔
2026-10-30 13:22:49
2
Masooma :
aakhir q jinpe hamne apni zindagi qurban ki ho who hmare bagair bhi khush rahte hen q..aakhir kiya kami thi mere piyar me..😭
2026-10-30 17:51:37
2
بہارے گُل˚˖𓍢ִ໋🌷͙֒ :
2026-10-30 12:36:12
3
Masooma :
😭
2026-10-30 17:49:47
2
پـــیـر کــامــل :
😭
2026-10-30 19:53:33
1
Jutt g :
🥰🥰🥰
2026-10-31 02:51:00
1
Miss🧿🧿 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 10:58:17
1
Abdullah safdar.2 :
وہ جو مرنے سے پہلے مر جاتے ہیں،
وہ بدن سے نہیں، کسی کی بےرخی سے مرتے ہیں۔
محبت میں سب سے بدبخت وہ نہیں جسے محبوب نہ ملا،
بلکہ وہ ہے جسے کسی نے اتنا چاہا کہ اس کے بعد
کسی اور کے قریب آنے کی گنجائش ہی باقی نہ رہی۔
کچھ لوگ قبر میں دفن نہیں ہوتے،
بس کسی کے بدل جانے کے بعد
اپنے اندر کہیں خاموش ہو جاتے ہیں۔
پھر وہ ہنستے بھی ہیں، لوگوں میں بیٹھتے بھی ہیں،
زندگی بھی گزارتے ہیں
مگر جس شخص کے لیے ان کے دل میں زندگی تھی،
اس کے بعد زندگی صرف ایک عادت رہ جاتی ہے۔
اور شاید اسی لیے کہا جاتا ہے
جو مرنے سے پہلے مر جاتے ہیں،
وہ بدبخت کبھی نہیں مرتے
کیونکہ ان کا جسم نہیں،
ان کی محبت انہیں عمر بھر زندہ رکھتی ہے
2026-10-30 20:33:30
0
To see more videos from user @zaimu172, please go to the Tikwm
homepage.