@umairwrites415: سانسیں بھی تمہیں یہ بتانے میں استعمال کروں گا کہ مجھے تم سے بے پناہ محبت ہے۔ کچھ محبتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں بس ایک شخص ہوتا ہے ... جو دل کی دنیا بن جاتا ہے۔ اور پھر اس کے بغیر سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ کمی سی رہتی ہے۔ کبھی کبھی انسان کسی کو اتنا چاہتا ہے کہ اُس کی خوشی اپنی خوشی سے زیادہ عزیز ہو جاتی ہے۔ #fyp #urdushayari #sadpoetry #lovestory #viral