@ausafdaily: "پاکستان میں کو-ایجوکیشن پر پابندی ہونی چاہیے!" ساحل عدیم نے اس اہم موضوع پر اپنے سخت اور واضح موقف کا اظہار کیا۔ معاشرتی ماحول، نوجوانوں کے رویوں اور خاندانی تربیت کے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان مسائل کی اصل جڑوں کی طرف اشارہ کیا۔ #SahilAdeem #coeducationn #PakistaniEducation #SocialDebate #CulturalDiscussions #ThoughtProvoking #TrendingReels #ShowbizUpdates #PakistaniTalkShows #DeepConversations