@pashtoon1126: جے یو آئی اور ن لیگ کے درمیان جاری لڑائی میں آپ کس کے ساتھ ہیں؟ اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریںمولانا فضل الرحمان اسلام کو کاروبار اور سیاست کیلئے استعمال کرتے ہیں، اب آپ کو ریاست سے پیسے ملیں گے نہ نوکری، وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سینیٹ اجلاس میں میں اظہارِ خیال > Disclaimer: This video is not for hate speech or to hurt anyone. This content is for News & Information purposes only, to provide you with accurate and authentic news. We have no hate towards anyone. Thanks for respecting TikTok Guidelines.آج کل لوگ حق اور سچ کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے فایدے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں انہیں یہ نہیں دیکھنا کہ درست کون ہے بلکہ یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ فایدہ کس طرف ہے#khwajaasif #molnafazalurehman #mohsinnaqvi #speech #assembly #SohailAfridi #KareemKundi #PTI #PTIKeyboardWarriors #SohailAfridiFans #KhyberPakhtunkhwa #PakistanPolitics #HeartVsLike #FacebookPoll #LikeCommentShare #ViralPost #Trending