@syeda_binte_313: اپنے حجاب کی قدر کیجیے، کیونکہ حجاب محض زینت و آرائش کا ذریعہ نہیں، بلکہ حیا، وقار اور تحفظ کی علامت ہے۔ حجاب آپ کی خوبصورتی کو نمایاں کرنے کے لیے نہیں، بلکہ اسے غیر محرم نگاہوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہے۔ اسے فیشن نہیں، اپنی عفت و پاکیزگی کا حصہ سمجھیے۔ #حجاب #عبایا #چادر #فیشن #سیرتِ_فاطمہ_و_زینب