@noor.khitab.shah.5: یہ ہے پاکستان کا شیر عباس آفریدی، یار اس لڑکے میں بہت زیادہ Talent ہے، تگڑی بلے بازی بھی کرتا ہے اور تگڑی بولنگ بھی کرتا ہے، ٹی ٹونٹی Specialist کہا جاتا ہے عباس آفریدی کو لیکن PCB نے اس کو کبھی بھی بھرپور موقع نہیں دیا، اس پر اگر کام کیا جائے تو عباس آفریدی مستقبل کا عبدالرزاق بن سکتا ہے۔👑🇵🇰🙌💚🦁