@huzifa_khan31: میں بہت سے نشے اور خراب لوگوں کے ساتھ بیٹھا ہوں، مگر کبھی ان کی عادتوں کو اپنی پہچان نہیں بننے دیا۔ ❗ انسان کی اصل پہچان اس کی محفل نہیں، بلکہ اس کے اپنے فیصلے اور کردار ہوتے ہیں۔ میں نے ہمیشہ یہی فیصلہ کیا کہ ماحول جیسا بھی ہو، اپنا کردار خراب نہیں ہونے دوں گا۔ 🏴☠️ لوگوں کے ساتھ بیٹھنا میری مجبوری ہو سکتی ہے، لیکن ان جیسا بن جانا میری مرضی ہے—اور میں نے انکار کیا.