@aqsaa.officiall: کبھی اُس نے ہنستے ہوئے پوچھا تھا، تمہیں مجھ میں ایسا کیا نظر آتا ہے کہ ہر بار میری ہی طرف لوٹ آتے ہو؟ وہ کچھ دیر خاموش رہی، پھر بولی، تمہیں شاید اندازہ نہیں کہ تمہارے ساتھ رہ کر میں نے دوسروں سے توقع رکھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ اب کوئی اچھا بھی لگے تو دل اُس کے لیے جگہ نہیں بناتا، کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر صرف پسند نہیں آتے، وہ انسان کی پوری دنیا کا مطلب بدل دیتے ہیں۔ اور پھر اُن کے بعد کسی دوسرے کو دیکھنے کی خواہش ہی باقی نہیں رہتی۔ 🖤🌸 #foryou #foryoupage #viral #1millionaudition #unfrezzmyaccount @TikTok @TikTok Pakistan