واہ واہ وزیر اعظم اور وزیر اعلٰی بغیر ووٹوں کے اور نمبر دار ووٹوں کے ساتھ
2026-10-31 05:09:20
102
FaiSal NumBardar :
اگر یہ قانون پاس ہو گیا تو پھر سارے اپنے اپنے مقصد اور دھڑے بازی پر تقسیم ہو جائیں گے نمبردار سب کا خیال رکھتا ہے سب کا مشترکہ ہوتا ہے پورے گاؤں کا ووٹ کے چکر میں حق کی بات اندر سے ختم ہو جائے گی
2026-10-31 04:34:35
32
🌹📿💓💞🌹M@l!kG££🌹💞💓📿🌹 :
good action,,,
2026-11-01 09:51:16
0
wash :
order copy?
2026-10-31 17:28:39
0
🤠masabjutt🤟 :
very good oye
2026-10-31 10:02:06
0
LEADER🥵 :
very nice mashallah
2026-10-31 16:18:30
0
Raja Sudhir :
well done well done
2026-10-31 20:19:15
0
@SalamatAwan10000 :
numbrdari ka faida kia hai Kisi ko
2026-10-31 07:14:39
6
Chadhaury seyyam :
محترمہ مریم نواز صاحبہ کے اس اقدام کو دل سے سہراتے ہیں نمبرداری ختم نہیں ہوگی بلکہ فرعونیت کا خاتمہ ہوگا
2026-10-31 04:29:05
15
مھر انجم نمبر دار44/2Lاوکا ڑہ :
یہ کام ناممکن ہے اپ سوچیں بھی نہ ایسا کبھی نہیں ہو سکے گا
2026-10-31 10:59:37
8
Hanif Butt toBa 786 :
زندہ باد مریم نواز زبردست زبردست بہت اچھی سوچ مریم نے جو بھی قدم اٹھایا بہت اچھا اٹھایا ہے اس سے یہ ہوگا کہ لوگوں کی قدر بھی کریں گے یہ لمبڑدار
2026-10-31 02:03:02
14
نمبردارملک اجمل (جٹ) دیوالیاں :
wese bi ye Jo free ka azab hai na koi Dena na lena fazul ka Tim zaya
2026-10-30 23:31:26
9
Ghaffarramay543 :
zindabad
2026-10-31 17:21:12
0
وسیم شاہ رتیاں :
😄😄😄😄نمبر دار نو جو لبدا وے توسی لے لو😄😄😄
2026-10-31 05:48:06
14
حسان جاوید 65 آلہ :
لوگوں کے جذبات دیکھ کر تو ایسے ہی لگ رہا ہے کہ سارے ہی اپنے اپنے نمبردار سے تنگ ہیں ہر گاؤں والے اپنے نمبردار سے تنگ ہیں اور اس فیصلے پر خوش ہو رہے ہیں
😳😏😁🥰😂
2026-10-31 07:23:39
5
Abdul Hafeez Lar💝 نمبردار :
نمبرداری مفت کا عذاب ہے جناب
2026-10-31 16:00:04
3
UK girls 🇺🇲 :
please coming uk 💓💓💓💓❤️
2026-10-31 12:51:21
4
عارف واہگہ :
ایسا ہو جائے تو اچھی بات ہے
2026-10-31 09:33:31
4
nostalgia_map :
Good Decision. There will be no more " اجارا داری".
2026-10-31 08:45:52
4
sana❤❤❤❤❤💯💯💯💯 :
ہن پنڈا واہ واہ ہوئے گی
2026-10-31 11:39:26
2
ch Ehsan :
numberdar bhi form 47 k tahet aa saktey hain
2026-10-31 09:21:49
3
ساڈا وڑھدا پنجاب :
بہت زبردست اقدام ہے اس سے نمبر دار کو گاؤں کی خدمت کا موقع ملے گا
2026-10-31 09:32:31
3
آصف نزر مریدانی نمبردار نوتک :
ایسا کوئی نوٹیفیکیشن نہیں آیا
2026-10-31 07:18:17
2
سردار خرم خان بلوچ :
:زندہ باد مریم نواز زبردست زبردست بہت اچھی سوچ مریم نے جو بھی قدم اٹھایا بہت اچھا اٹھایا ہے اس سے یہ ہوگا کہ لوگوں کی قدر بھی کریں گے یہ لمبڑدار
2026-10-31 03:43:53
5
To see more videos from user @islam.khichi4, please go to the Tikwm
homepage.