@abid.ansari.fsd: پیسے نچھاور کرنے پر پابندی! 🚨 ڈانس، مجرہ نائٹ اور قوالی محفلوں میں نوٹ نچھاور کرنے پر پنجاب حکومت کا سخت فیصلہ — میڈیا رپورٹس کے مطابق پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پیسے دینے ہیں تو ادب کے ساتھ دیں، نچھاور کر کے کرنسی کی بے حرمتی نہ کریں! 🙏 آپ اس فیصلے سے متفق ہیں؟ کمنٹس میں بتائیں 👇 #Punjab #BreakingNews #Qawwali #Faisalabad #Pakistan #ViralVideo #SareAamNewsFsd #AbidAnsariFsd