@mughalsialkot2234: 😍 سیالکوٹ والو! تیار ہو جائیں ایک اور بڑے شوز سیل میلے کے لیے! 🔥 سیالکوٹ میں لگنے جا رہا ہے دوسرا بڑا شوز سیل میلہ، جہاں آپ کو ملیں گے بچوں، بڑوں اور لیڈیز کے لیے مختلف اقسام کے خوبصورت جوتے، وہ بھی زبردست سیل آفرز اور مناسب قیمتوں پر۔ 📅 تاریخ: 1، 2، 3، 4 نومبر 📍 لوکیشن: سیالکوٹ، خواجہ صفدر روڈ، فاطمہ جناح پارک کے ساتھ، کینٹ ویو مارکی کے اندر۔ تو سیالکوٹ والو! شاپنگ کے لیے تیار ہو جائیں اور اس زبردست شوز سیل میلے کا وزٹ ضرور کریں۔ ❤️ #MughalSialkot #Sialkot #ShoeSale #ShoesMela #SialkotShopping