راہب ایک عیسائی پادری تھا حلب شہر کا رہنے والا تھا آپ کو پتا ہی ہو گا عیسائی پادری جو ہوتے وہ شادی شدہ نہیں ہوتے راہب بھی شادی شدہ نہیں تھا ایک دن وہ رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت آپ کے ساتھ باقی اصحاب بھی موجود تھے راہب آئے اور کہنے لگے کہ یا رسول اللہ آپ لوح محفوظ کا علم رکھتے ہیں اور ہی بھی جانتے ہیں کہ کس کی قسمت میں اولاد ہے اور کس کی قسمت میں نہیں
میں عیسائی پادری ہوں لوح محفوظ سے دیکھ کر بتائیں جب رسول اللہ نے حساب لگایا تو کہنے لگے تیری قسمت میں اولاد نہیں لکھی اب عیسائی پادری رونے لگا اور مسجد سے باہر نکل رہے تھے کہ ادھر سے کبریاء حسین بادشاہ اور کبریاء حسن بادشاہ مسجد میں داخل ہو رہے تھے ساتھ سلمان محمدی بھی تھے دونوں آقاؤں کا سن تقریباً 3،4 برس تھا۔ جب شہزادوں نہ دیکھا کہ وہ رو رہا آپ نے پوچھا کیا ہوا تو کیوں رہے ہو راہب کہنے لگا کہ آپ کے نانا کے پاس سے ہو کر آ رہا ہوں آپ کے نانا کا کہنا ہے لوح محفوظ میں میری قسمت میں اولاد نہیں لکھی مولا حسین کبریاء نہ فرمایا بس بتا کتنے بیٹے چاہیئے راہب کہنے لگا کہ آپ کے نانا نہ تو کہا ہے اولاد نہیں لکھی مولا نہ فرمایا کہ میرے نانا لوح محفوظ کا علم رکھتے ہیں جب کہ میں لوح محفوظ کا وارث ہو اتنے میں آپ مسجد کے اندر تشریف لے گئے اور کہنے لگے نانا کیا ماجرا ہے آپ نے وہی بتایا مولا حسین کبریاء نہ فرمایا جا تجھے ایک بیٹا دیا رسول اللہ نے فرمایا حسین اس کی قسمت میں نہیں مولا نہ فرمایا جا دو بیٹے دیے رسول اللہ نے فرمایا حسین اللہ نے نہیں لکھا
مولا حسین نہ فرمایا جا تجھے تین بیٹے دیے راہب خوش ہو گیا رسول اللہ نے فرمایا حسین اس کی قسمت میں نہیں ہے
مولا حسین کبریاء نہ فرمایا جا تجھے چار بیٹے دیے اسی طرح جب سات بیٹوں تک پہنچ گئے تو رسول اللہ آٹھ کھڑے ہوئے اور کہنے لگے حسین بس راہب بھی آپ کبریاء کے قدموں میں گر گیا اور کہنے لگا مولا بس
تب مولا حسین کبریاء نہ فرمایا اگر نانا بس نہ کہتے تو بروز حشر ایک طرف اولاد آدم ہوتی تو دوسری طرف اولاد راہب
جو لوحِ محفوظ کے لکھے کو بدل دے اس کبریاء کو حسین کبریاء بادشاہ کہتے ہیں 🙏🏻🙇🏻
راہب کو اللہ نہ نہیں حسین کبریاء نے اولاد عطا کی تھی اور یہ وہی راہب ہے جس نہ اپنے سات کے سات بیٹے سر حسین ایک رات اپنے پاس رکھنے کے لیے مولا پر قربان کر دیے تھے ❤️
2026-10-30 12:38:14
2
ĤäïƊüŘY ƙäřäř🪬✨️ :
سات نہیں بلکہ14 بیٹوں کا خالق ہے
یادگاری جملہ
شہید علامہ سید باقر علی نقوی صاحب 🙌
2026-10-31 14:11:12
1
ShahZaiB ShaZi110 :
♥️♥️♥️
2026-10-31 13:43:44
1
سید ذین کاظمی110🚩 :
🙏❤️
2026-10-30 16:48:07
1
To see more videos from user @theycallmeliar_, please go to the Tikwm
homepage.