@vuongkienck: Cổ phiếu VHM bất ngờ kéo xanh!! Liệu có thể tăng tiếp trong tuần tới? #chungkhoan #cophieu #dautu

Vương Kiên Chứng Khoán
Vương Kiên Chứng Khoán
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 30 October 2026 12:43:08 GMT
29
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vuongkienck, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی دوستی پر، جو مجھے اللہ سے دور کر دے۔ میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی دولت پر، جو میرے دل سے سکون چھین لے اور مجھے اپنے رب کو بھلا دے۔ میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی یاری پر، جو مجھے نیکی کے راستے سے ہٹا کر گناہوں کے راستے پر لے جائے۔ اور میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی ڈگری اور ایسی کامیابی پر، جو مجھے میرے دین، میری نماز، میرے رب اور میری آخرت سے دور کر دے۔ میرے بھائی! دولت بری نہیں، لیکن وہ دولت تب وبال بن جاتی ہے جب وہ اللہ کو بھلا دے۔ دوست برا نہیں، لیکن وہ دوست تب خطرناک بن جاتا ہے جو تمہیں اللہ کی نافرمانی سکھا دے۔ تعلیم بری نہیں، لیکن وہ تعلیم کس کام کی جو انسان کو دنیا میں کامیاب اور آخرت میں ناکام بنا دے؟ یاد رکھو! مجھے ایسی دولت نہیں چاہیے جو میرے رب سے دور کر دے، مجھے ایسی یاری نہیں چاہیے جو مجھے جنت سے دور کر دے، اور مجھے ایسی کامیابی نہیں چاہیے جس کے بدلے میں میری آخرت برباد ہو جائے۔ مجھے وہ زندگی چاہیے جس میں دنیا بھی ہو، مگر اللہ سب سے اوپر ہو۔ دوست بھی ہوں، دولت بھی ہو، تعلیم بھی ہو— لیکن میرا دل میرے رب کے ساتھ ہو۔ کیونکہ اصل کامیابی یہ نہیں کہ دنیا تمہیں کامیاب کہے، اصل کامیابی یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تم سے راضی ہو جائے۔ #islamic content❤ #creatorsearchinsights #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral #foryoupage

About