MashAllah may you live long qari sahib zindabad 💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
2026-11-01 08:59:56
0
Azhar Jutt 786 :
Mashaallha
2026-11-01 02:34:35
0
mubeen mujheed :
ماشاءاللہ قاری شکیل شاہ صاحب! ❤️آپ نے توحید کا حق ادا کر دیا، سبحان اللہ! اللہ تعالیٰ کی قدرت اور شان کو کتنے خوبصورت انداز میں بیان کیا۔ بے شک خالقِ کائنات وہی ہے، جس کے حکم سے ہر چیز وجود میں آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور حق بیان کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
تحریر: مبین مجاہد