@bongshop099: #creatorsearchinsights #setdonu #setdodep #setthoitrang #phoido

🎀Bống shop 🎀
🎀Bống shop 🎀
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 30 October 2026 12:56:02 GMT
7434
442
8
4

Music

Download

Comments

_nhung_duyen_1979
Nhung Duyên :
đầm xinh quá
2026-10-31 11:35:55
0
tringuyen0606
Trí Nguyễn✅ Củ Chi :
😍😍😍
2026-10-31 12:20:10
0
user1886070203244
user1886070203244 :
🥰🥰🥰
2026-10-31 10:57:47
1
anhdung163
Anh Dung560 :
Chúc em gái xinh đẹp vui tươi mỗi ngày
2026-10-31 10:27:24
0
To see more videos from user @bongshop099, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں کچھ نہ ملنا کس قدر اذیت ناک ہوتا ہے یہ وہ جانتا ہے جس نے کسی بہت قیمتی چیز، جگہ یا پھر انسان کی خواہش کی ہو اور اسے محنت کوشش سب کچھ کرنے کے بعد بھی نہ ملے۔۔۔ مگر جاناں!!  یاد رکھنا تم ملو یا نہ ملو، تم نظر آؤ یا نہ آؤ، زندگی کے آخری لمحے اور آخری ہچکی آنے تک یہ آنکھیں تمہیں دیکھ سکیں یا نہ دیکھ سکیں، یقین رکھنا ان میں آخری نظارہ، آخر منظر اور آخری عکس تمہارا ہی ہو گا۔ سانسیں بے صدا ہو جائیں گی، لفظ بے جان ہو جائیں گے، ہاتھوں کی گرمائش ٹھنڈی پڑ جائے گی، دماغ اندھیروں میں غرق ہو جائے گا لیکن میری ان آنکھوں کی نمی میں تمہاری یاد اور چہرے کا علس ترو تازہ رہے گا۔ چاہے موت پردہ بن جائے، چاہے جسم بے جان ہو جائے میرا آخری منظر، میری آنکھوں کی تصویر ، آخری جھلک، وہ آخری تصور تمہارا ہو گا۔ اس فانی دنیا کی رنگینوں کو جھٹلا کے مرنے سے پہلے یہ آنکھیں تمہیں ہی تلاشیں گیں اور اگر تلاش کرتے تم نہ ملے تو تھک کر یہ آنکھیں چھلک پڑیں گی۔  ان آنکھوں کی نمی میں دیکھنا تمہیں تمہارا عکس نظر آئے گا۔ کیوں کہ میں کہتا ہوں محبت بڑھانے کے لیے بچھڑنا ضروری ہوتا ہے۔ مگر بچھڑنے کے بعد اور ذرا سا پہلے یہ آنکھیں تمہیں پھر سے دیکھنا چاہیں گی۔ تا کہ جدائی کے بعد بھی، محبت کی پہلی اور آخری پہچان تم ہی رہو۔ اس لیے جاناں یقین رکھنا ۔۔۔! جوجو #jojoism #anchor #jojogang #junaidazamjarral #viral

About