نفس صرف گناہ پر فخر نہیں کرتا،
کھبی نیکی کروا کر بھی سرگوشی کرتا ہے،
" دیکھا! تم دوسروں سے بہتر ہو"۔۔!!
2026-10-30 18:48:45
1
Kiranfatima :
استغفر اللّٰہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
2026-10-31 01:51:05
0
Zubair Iqbal :
اور متکبر نیک سے عاجز گناہ گار بہت بہتر ہے
2026-10-30 23:28:01
0
Λไi.𝙸𝒎r𝙖ȵ🌴 :
بڑی بات نیکی کرنا نہیں، بڑی بات یہ ہے کہ وہ اللہ کے ہاں قبول بھی ہو جائے، اور مجھے کیا معلوم کہ میری نیکی قبول ہوئی بھی ہے یا نہیں!
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے کہ اپنے آپ کو پاک صاف مت کہو (واللہ اعلم بمتقیکم)، اس لیے عاجزی ہی نفس کا بہترین علاج ہے۔🌷
2026-10-30 14:23:42
0
Tipu Ch :
nic
2026-10-30 14:36:35
0
Malik Tanver :
bat ma dam hy 🥰🥰🥰
2026-10-30 13:09:43
0
Rana Asif Ali Rajput Rana jee :
🥰🥰🥰
2026-10-30 14:53:21
0
To see more videos from user @aiman.poetryofficial, please go to the Tikwm
homepage.