@hameedwrite34: جسمانی طاقت انسان کو دوسروں پر غالب کر سکتی ہے، مگر اصل طاقتور وہ شخص ہوتا ہے جس کا ضمیر زندہ ہو۔ کیونکہ جسم کی طاقت وقت کے ساتھ ختم ہو سکتی ہے، لیکن مضبوط ضمیر انسان کو کبھی جھکنے نہیں دیتا۔ یاد رکھیں! طاقتور جسم سے زیادہ طاقتور ضمیر ہونا ضروری ہے، کیونکہ جب انسان کا ضمیر غلام بن جائے تو اس کی ساری طاقت، دولت اور عزت بے معنی ہو جاتی ہے۔ اصل بہادری دوسروں کو دبانے میں نہیں، بلکہ اپنے ضمیر کے سامنے سرخرو رہنے میں ہے۔ #fyppppppppppppppppppppppp #fypシ゚viral #viralvideo #likefollow #deepthoughts