@kingsk.3: 📢 اہم اعلان | دورۂ ضلع نوشہرہ چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی 8 نومبر بروز اتوار ضلع نوشہرہ کا خصوصی دورہ کرینگے۔ چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی 8 نومبر بروز اتوار ضلع نوشہرہ پہنچیں گے، جہاں پارٹی کی طرف سے منعقدہ پروگرامات میں شرکت کرینگے، ضلع بھر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات مظلوم عوامی تحریک پاکستان میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ 📍 شاندار استقبالیہ 🗓️ تاریخ: 8 نومبر، بروز اتوار ⏰ وقت: صبح 10 بجے 📌 مقام: ولی انٹرچینج، ضلع نوشہرہ تمام کارکنان، عہدیداران، نوجوانوں اور عوام سے پُرزور اپیل ہے کہ اپنے قائد کے شاندار استقبال کے لیے بھرپور شرکت کریں۔ #حاجی_صادق_خان_اچکزئی #مظلوم_عوامی_تحریک_پاکستان #دورۂ_نوشہرہ #شمولیتی_پروگرام #چلو_چلو_ولی_انٹرچینج_چلو