@aroo.com1: *میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں.. !یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں..! میں بتاتا ہوں میرا تعلق نہیں رہا اس سے .. ! انہیں یقین نہیں آتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں .. ! ✨🌻 #fyyyyyyyyppp #fypシ゚viral #fypシ #cratersearchinsights #cratersearchinsights