@ccpo.1234: سی سی پی او پشاور کا ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹرز کا دورہ #capital_police_peshawar #kpkpolicecommando سی سی پی او پشاور کا ہیڈکوارٹرز کا دوره 1122 ريسكيو سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ جہاں ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر خطیر احمد نے استقبال کیا۔ دورے کے دوران ریسکیو 1122 کی آپریشنل صلاحیتوں اور ہنگامی خدمات پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں پشاور پولیس اور ریسکیو 1122 کے مابین رابطہ کاری مشترکہ حکمت عملی اور شہریوں کو بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی سی پی او پشاور نے ریسکیو 1122 کی خدمات کو سراہتے ہوئے دونوں اداروں کے مابین تعاون مزيد مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ دورے کے اختتام پر ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد نے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد dontunderviewmyvideos# کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔ #dontunderviewmyaccount #kpkpolicecommando