@overthinker_127: اب تو اپنی زندگی سے بھی عجیب سی تھکن محسوس ہوتی ہے، روز کی بیماریاں، روز کی پریشانیاں اور دل میں چھپی ہزاروں الجھنیں… نہ جسم کو سکون ہے نہ ذہن کو قرار۔ ہر روز خود کو سنبھالنے کی کوشش کرتی ہوں، مگر اندر کی بے چینی کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ کبھی کبھی بس دل چاہتا ہے کہ کچھ دیر کے لیے سب کچھ خاموش ہو جائے، کوئی سوال نہ ہو، کوئی پریشانی نہ ہو، بس تھوڑا سا سکون مل جائے۔ 🥀💔 #viralvideo #foryoupage #CapCut