@moonight401: غلط سنا ہے کہ یوں ہی گنوائے جاتے ہیں آپ جیسے لوگ تو محبت سے کمائے جاتے ہیں لکھا ہے کہاں قدموں میں لانے کا صحیفہ؟ محبوب تو ہمارے ہاں پلکوں پہ بٹھائے جاتے ہیں ہم سے یہ میل ملاقات کی امید نہ رکھیے محبتوں کے بعد بس گھر بسائے جاتے ہیں ٹھیک کہا آپ نے نظروں سے گرانا مشکل ہے ہم جیسے تو اکثر عرشوں سے گرائے جاتے ہیں #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #caption #100kviews