@sitamgaar0: قربان جاؤں اس ذات بھی میری نافرمانی کے باوجود بھی اس نے اپنی نعمتوں کا دروازہ مجھ پہ کھول رکھا ہے مجھے تو یہ سمجھ نہیں ارہی کہ میں نعمتوں کی کثرت بھی اس کا شکر کروں یا وہ میرے گناہوں کے باوجود مجھے پکڑ نہیں رہا اس پہ اس کا شکر کروں گا#500kviews #trending #fyp #foryourpage #reposting