@sayaahbakht: تھوڑا سا پیچھے مڑ کر دیکھو تو معلوم ہوتا ہےجو لوگ ہمیں نقصان پہنچا گئے وہ خود بھی اچھے حال میں نہیں ہیں یہ بدعا نہیں مقدر کے کھیل ہیں کیونکہ انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے اور یہی مکافات عمل ہے #fyp #foryoupage #foryou #creatorsearchinsights