only Muslim Nabi Ki Nabowat ka Sath hi Aa gaya tha 🥰
2026-11-01 13:39:47
1
Allloo ki zindagi :
salute🥰🥰🥰
2026-10-30 17:26:07
5
javed umar :
MashAllah MashAllah 🥰🥰🥰🥰💯💯💯💯
2026-10-31 02:57:24
3
👑🙌🏿MAلIK 🗣️😎 :
2026-10-31 10:56:48
1
م انسان کہتے ہیں :
سورة آل عمران (3:67): "ابراہیم نہ یہودی تھے اور نہ نصرانی، بلکہ وہ ایک طرفہ ہو کر رہنے والے مسلم (اطاعت گزار) تھے۔"
"اور اللہ کی راہ میں مجاہدہ کرو جیسا کہ اس کا حق ہے۔ اس نے تمہیں منتخب کیا اور تم پر دین میں کوئی تنگی نہیں رکھی۔ یہ تمہارے باپ ابراہیم کا طریقہ ہے۔ انہوں (اللہ/ابراہیم) نے تمہارا نام 'مسلم' رکھا اس سے پہلے بھی (پچھلی کتابوں میں) اور اس (قرآن) میں بھی..."
سورة البقرة (2:128): حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام نے خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت دعا فرمائی "اے ہمارے رب! ہم دونوں کو اپنا فرمابردار (مسلم) بنا اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک ایسی امت بنا جو تیری فرمابردار (مسلمہ) ہو۔"