@stylish_king000: بچپن کے ہر خوف کو مٹانا ضروری نہیں… 🥀 کچھ ڈر بچوں کو ڈرنا نہیں، لڑنا سکھاتے ہیں۔ جو اپنے خوف کے سامنے کھڑا ہونا سیکھ جائے، وہ زندگی کی مشکلوں سے نہیں گھبراتا… 🤍 پھر اسے اپنی ہمت پر، اور سب سے بڑھ کر خود پر یقین ہوتا ہے۔ ✨ #trainingvideo #paknavy🇵🇰⚓ #bravery #foryou #capcut