@mishri.drama.vers: سب نے سالگرہ کی مبارک باد دی، مگر اسے انتظار تھا صرف اپنی بیسٹ فرینڈ کا! گھر والوں اور کالج کے دوستوں نے سالگرہ کی مبارک باد دی، لیکن اسے انتظار تھا اپنی بیسٹ فرینڈ کے ایک میسج کا۔ جب اس نے وش نہیں کیا تو لڑکی سمجھ بیٹھی کہ شاید وہ اپنی دوست کی سالگرہ بھول گئی ہے۔ مگر آخر میں اس کی دوست کیا سرپرائز دیتی ہے؟ دیکھنے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں! ❤️🎁 #BestFriend #BirthdaySurprise #Friendship #BestieLove #BirthdayStory