@ghanikhan17205: اختلاف چاہے کتنا ہی بڑھ جائے، ظرف کا دامن نہ چھوڑنا،کسی کے رزق پر وار کرکے اپنی انا کو بلند نہ کرنا،اور نہ ہی کسی کی عزت کو اپنی نفرت کا نشانہ بنانا،کیونکہ کردار کی پہچان جیتنے میں نہیں، اخلاق نبھانے میں ہے۔#meena #ghani #fypシ #millionviews #fyp