@silent_life_716: I have tried being upset and seen the result.🥺💔 People prefer to leave rather than to appease you..! #fyp #urdupoetry #goviral #1M #emotional
جو ہماری سب کی فطرت ہے 😭😭😭 جس نے ہمیں بنایا ہے ہم اس ہی کو ناراض کرتے ہیں ایک مطلبی اور فانی دنیا میں لوگوں کی خوشیوں کے لیے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 عقل اتنی ہے کہ یہاں بہت کچھ بنا لیتے ہیں 😭😭😭😭😭😭😭😭 اصل مقصد میں ناکام ہو کہ واپس رب کے پاس وہی لوگ چھوڑ آتے ہیں