yr aisa Kun Hain Akhir? yr mjy koi boht yakeen dilata ha but aisi post deikh phr 😒
2026-10-30 21:27:57
0
Asad :
right totally
2026-10-30 18:17:00
1
رانا احمد ✨ :
ryt yrr
2026-10-31 10:01:41
0
Gazal🕊 :
یہاں سب دکھی ہیں جس کو دیکھ وہی
2026-10-30 18:32:11
3
Ejaz Hussain :
ایسا کیوں؟ جانتے ہو کیوں
یہ قسمت کی بات ہے
قسمت جب بدلتی ہے تو سب کچھ بدل جاتا ہے
2026-10-30 19:56:42
5
🌹گہری لائن 🍁 :
تمھیں کیا معلوم تمھارے بعد کیا کیا ہوا تم تو بس ایک لمحے میں بدل گئے،مگر میری پوری دنیا وہیں رک گئی جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا،تمھارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت مضبوط دکھانے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔لوگوں کے سامنے مسکرایا بھی ہنسا بھی مگر ہر رات جب تنہائی نے گھیر لیا،تو تمھاری یادو نے مجھے بے رحمی سے توڑ دیا،وہ باتیں جو ہم نے ساتھ بیٹھ کر کی تھی،،،وہ وعدے جو تم نے ہنستے ہوئے کیے تھے سب کچھ ایک ایک کرکے میرے دل کو چبھتا رہا جیسے کوئی پرانے زخم بار بار تازہ کر رہا ہو ۔تمہیں یاد ہے ۔تم کہتے تھے کبھی چھوڑ کر نہیں جاؤ گے اور ۔۔۔۔میں نے تمھاری ہر بات پر یقین کیا تھا ۔۔۔شاید یہی میری سب سے بڑی غلطی تھی کہ میں نے تمھیں سچ سمجھ لیا،جبکہ تم صرف ایک عادت تھے،تمھارے بعد میں نے لوگوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا کیونکہ جس پر سب سے زیادہ یقین تھا اسی نے سب سے زیادہ تورا ۔اب حال یہ ہے کہ نہ کسی سے شِکایت باقی ہے،نہ کوئی گلہ بس ایک خاموشی ہے جو اندر ہی اندر مجھے کھا رہی ہے،میں اب بھی وہی ہو مگر میرا دل اب پہلے جیسا نہیں رہا،اب اس میں نہ وہ چاہت ہے،نہ وہ معصومیت بس ایک درد ہے جو ہر سانس کے ساتھ جیتا ہے،
تمہیں کیا معلوم تمھارے بعد کیا کیا ہوا میں نے جینا تو سیکھ لیا مگر خوش رہنا بھول گیا
2026-10-30 17:57:54
6
Muhammad Naeem Ansari :
غیر دیکھا ہے اس کے پہلو میں
اج سمجھا ہوں شرک کا مطلب
2026-10-30 21:03:17
2
Dr.ishfaq :
Bhai ap buhat said insan lgte ho Bhai Kya kren ye dunya he
2026-10-30 15:50:04
3
Abrar shakir :
Strongly Agreed
2026-10-30 17:41:47
2
sunny Hadi Hadi :
شاہ جی ! بات بہت دور تک پہنچ گی ۔۔
واپسی کا ایک دروازہ تو کھلا رہنے دیجیے ۔۔
😟😟
2026-10-30 19:45:03
2
M imran hashmi :
Deep
2026-10-31 05:24:10
1
Shoki Bhai :
🤐🤐🤐
2026-10-31 05:55:24
1
Crimnig boy😎😘😍 :
jis ne badalna hota ha wo badal he jaty hen
jin se sath rehna ho unko kasmy khany ki zarorat ni parti brother,,
2026-10-30 18:11:42
1
Sikandar Bhatti⚜️ :
aisa nahi hai
2026-10-30 18:32:35
1
Musafir Tanha :
Ragit 💯
2026-10-30 23:50:02
1
baloch :
💯 Sach 💔
2026-10-30 20:53:49
1
Malik shehzad :
اور جس کی مجبوریاں ہوں وہ کیا کرے
مطلب میری والی بہت مجبور ہے گھر والوں سے
2026-10-31 12:28:24
0
Rai Sanaullah :
wa kay bt ki h yer good 😊😊
2026-10-31 13:15:50
0
mohsinariaxMohsin riaz Chiniot :
sach bola ap ne
2026-10-31 10:05:00
0
꧁༺ Aคmir ༻꧂ :
agree
2026-10-31 05:46:53
0
کمانڈو جہان سکندر :
video jb viral ho jaye to cmnt KR ke bata Dena plz [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-30 14:43:58
0
أسير الأوهام :
حرم شریف میں مقام ابرہیم کے سامنے کھڑے ہو کر شادی میں ایک سال گزارنے کے بعد بھی بدل جاتی ہیں بھائی
2026-10-30 18:04:50
0
Shahzaiblodhiofficial6 :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-31 09:22:38
1
Pasha Mani :
🥰🥰🥰
2026-10-31 05:41:08
1
💞👑 Queen 👑💞 :
🤔🤔🤔
2026-10-30 15:40:35
2
To see more videos from user @123shah46, please go to the Tikwm
homepage.