@indyurdu: سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامى البقمى نے جمعے کو پاکستان کے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں تیل کے ذخیرے، آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن، ایل پی جی کی فراہمی اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ سٹریٹجک تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔