@adabadaab.official: والد کے بعد بہن کے لیے بھائی سے بڑا سہارا کون؟ ❤️🥺 بہن بھائی کا رشتہ محبت، اعتماد اور بے لوث دعاؤں کا نام ہے۔ ❤️ بھائی بہن کی طاقت اور بہن بھائی کی سب سے خوبصورت دعا ہوتی ہے۔ یہ پیغام اپنے بہن یا بھائی کو ضرور بھیجیں۔ ❤️ آپ کو اپنے بہن بھائی کی کون سی بات سب سے زیادہ پسند ہے؟ مزید خوبصورت اردو اقوال کے لیے Follow کریں۔ #BhaiBehan #SiblingLove #UrduQuotes #HeartTouching #BrotherSister