@cupandinspiration: Ever wonder why a simple conversation with your partner can make you feel like a frightened 10-year-old? Your childhood experiences may have taught you to associate mistakes with criticism, conflict with danger, or vulnerability with rejection. But here's the truth: understanding your triggers is only the beginning. You must learn to regulate your emotions and choose a different response. Follow @cupandinspiration for relationship psychology, childhood healing, and secure attachment. 🎥 Scott Austin Martin - Authentic Masculinity Project | IG: @scott.austin.martin ©️ All rights and credit are reserved to the respective owner(s). #ChildhoodWounds #RelationshipTriggers #EmotionalRegulation #AttachmentStyles #healthyrelationships

Growth Mindset n Relationship
Growth Mindset n Relationship
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 30 October 2026 14:43:55 GMT
297
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cupandinspiration, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🥹💔👇😭مجھے اپنی جدائی کا اتنا غم نہیں، جتنا یہ خوف کھائے جاتا ہے کہ کہیں میرے بعد وہ اس بے رحم دنیا کے بھیڑیوں کے ہاتھوں برباد نہ ہو جائے۔ اُسے کیا خبر کہ اس دنیا میں کتنے درندے معصوم چہروں اور محبت کے نقاب کے پیچھے چھپے بیٹھے ہیں۔ وہ تو بہت معصوم ہے، اسے لوگوں کی حقیقت کہاں معلوم… بس یہی سوچ کر میری روح کانپ جاتی ہے کہ میرے بعد اُس کا خیال کون رکھے گا۔ 💔 میں نے تو اُسے اپنی ذات سے بڑھ کر چاہا تھا، اُس کی فکر خود سے زیادہ کی تھی۔ شاید اللہ کسی کی زندگی میں کسی ایک ایسے شخص کو بھیجتا ہے جو اُس سے بے لوث محبت کرتا ہے، اُس کی خوشی، اُس کی عزت اور اُس کے مستقبل کی فکر کرتا ہے۔ مگر افسوس، اُسے میرے خلوص کی قدر نہ ہوئی۔ میرے غصے، میری ڈانٹ اور میری روک ٹوک میں چھپی فکر کو وہ کبھی سمجھ نہ سکی۔ اُسے کیا معلوم تھا کہ میں اُسے قید نہیں کرنا چاہتا تھا، بلکہ اُس دنیا کی گندگی سے بچانا چاہتا تھا جس کی حقیقت وہ نہیں جانتی تھی۔ اُس نے مجھے دھوکے میں رکھا، میرا دل توڑا، میری محبت کو بار بار ٹھکرایا، اور میری روح کو ایسی اذیت دی جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ اُس کے تمام فیصلے، اُس کے تمام دھوکے اور میرے تمام زخم میں نے اللہ کے حوالے کر دیے ہیں۔ اب نہ کوئی 😭💔شکایت ہے، نہ کوئی بددعا۔ لیکن ایک خوف آج بھی میرے دل میں زندہ ہے… 😭 میں ٹوٹ گیا، بکھر گیا، اُس کی زندگی سے چلا گیا، مگر آج بھی یہ سوچ کر میری روح کانپ اٹھتی ہے کہ کہیں میرے بعد کوئی غلط شخص اُس کی معصومیت، اُس کے جذبات اور اُس کی زندگی برباد نہ کر دے۔ شاید یہی میری محبت کی آخری  تکلیف ہے کہ جس شخص نے مجھے اتنا رُلایا، آج بھی اُس کے لیے میری 😥😭🥹❤️‍🩹آنکھوں میں خوف کے آنسو ہیں۔ 💔🥀
🥹💔👇😭مجھے اپنی جدائی کا اتنا غم نہیں، جتنا یہ خوف کھائے جاتا ہے کہ کہیں میرے بعد وہ اس بے رحم دنیا کے بھیڑیوں کے ہاتھوں برباد نہ ہو جائے۔ اُسے کیا خبر کہ اس دنیا میں کتنے درندے معصوم چہروں اور محبت کے نقاب کے پیچھے چھپے بیٹھے ہیں۔ وہ تو بہت معصوم ہے، اسے لوگوں کی حقیقت کہاں معلوم… بس یہی سوچ کر میری روح کانپ جاتی ہے کہ میرے بعد اُس کا خیال کون رکھے گا۔ 💔 میں نے تو اُسے اپنی ذات سے بڑھ کر چاہا تھا، اُس کی فکر خود سے زیادہ کی تھی۔ شاید اللہ کسی کی زندگی میں کسی ایک ایسے شخص کو بھیجتا ہے جو اُس سے بے لوث محبت کرتا ہے، اُس کی خوشی، اُس کی عزت اور اُس کے مستقبل کی فکر کرتا ہے۔ مگر افسوس، اُسے میرے خلوص کی قدر نہ ہوئی۔ میرے غصے، میری ڈانٹ اور میری روک ٹوک میں چھپی فکر کو وہ کبھی سمجھ نہ سکی۔ اُسے کیا معلوم تھا کہ میں اُسے قید نہیں کرنا چاہتا تھا، بلکہ اُس دنیا کی گندگی سے بچانا چاہتا تھا جس کی حقیقت وہ نہیں جانتی تھی۔ اُس نے مجھے دھوکے میں رکھا، میرا دل توڑا، میری محبت کو بار بار ٹھکرایا، اور میری روح کو ایسی اذیت دی جسے لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ اُس کے تمام فیصلے، اُس کے تمام دھوکے اور میرے تمام زخم میں نے اللہ کے حوالے کر دیے ہیں۔ اب نہ کوئی 😭💔شکایت ہے، نہ کوئی بددعا۔ لیکن ایک خوف آج بھی میرے دل میں زندہ ہے… 😭 میں ٹوٹ گیا، بکھر گیا، اُس کی زندگی سے چلا گیا، مگر آج بھی یہ سوچ کر میری روح کانپ اٹھتی ہے کہ کہیں میرے بعد کوئی غلط شخص اُس کی معصومیت، اُس کے جذبات اور اُس کی زندگی برباد نہ کر دے۔ شاید یہی میری محبت کی آخری تکلیف ہے کہ جس شخص نے مجھے اتنا رُلایا، آج بھی اُس کے لیے میری 😥😭🥹❤️‍🩹آنکھوں میں خوف کے آنسو ہیں۔ 💔🥀"#Love #💔🥀 #اریبہ #فیاماناللہ #💔🥀 @A_🫀👀🫶🏻

About