@noor_______555: مجھے تم سے اپنے خیالوں سے بھی محبت ہے، کیونکہ اس دنیا میں تم ہی وہ واحد شخص ہو جس کے ساتھ میں صرف وقت نہیں بلکہ پوری زندگی گزارنا چاہتی ہوں۔ مجھے تمہاری مسکراہٹ، تمہاری باتیں، تمہاری ناراضگیاں اور تمہارا خیال رکھنا سب کچھ عزیز ہے۔ تم میرے لیے صرف محبت نہیں بلکہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت سکون ہو۔ میری بس ایک ہی خواہش ہے کہ زندگی کے ہر موڑ پر تم میرا ہاتھ تھامے رکھنا، حالات جیسے بھی ہوں، ہم ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں۔ مجھے ہر جنم میں تم ہی چاہیے، کیونکہ میری محبت کی کہانی تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتی ہے۔

♡ 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑬 𝑺𝒉𝒂𝒚𝒂𝒓𝒊🥀
♡ 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑬 𝑺𝒉𝒂𝒚𝒂𝒓𝒊🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 30 October 2026 14:46:53 GMT
807
48
1
11

Music

Download

Comments

subhanbaloch93096
❤️ SuẞHAN 💫 بلوچ 😎 🖤 :
🖤🖤🖤
2026-10-30 14:54:27
0
To see more videos from user @noor_______555, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About