@dsrmediafighter: بالکل مفت زیرو میٹر موٹر سائیکل جیتنے کا موقع! وہ بھی گھر کی خریداری کے ساتھ! لاچی،کرک لکی مروت، اور گردونواح سے گزرنے والے مسافروں کے لیے بورڈ چوک، کوہاٹ کا مین زیرو پوائنٹ ایک اہم خریداری کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ یہاں واقع الحمرا مارٹ میں گھر کی روزمرہ ضروریات، بچوں کا سامان، جیولری، تیل، شیمپو اور بے شمار معیاری مصنوعات سمیت گھر کا تقریباً تمام ضروری سامان ایک ہی چھت تلے مل جاتا ہے۔ اونر فضل قدیم بھائی سے خصوصی گفتگو اور مارٹ کا مکمل وزٹ۔ لیکن اصل دلچسپی اس خصوصی آفر میں ہے! سالن مصالحہ خریدیں، ٹوکن حاصل کریں اور قرعہ اندازی میں بالکل مفت زیرو میٹر موٹر سائیکل جیتنے کا موقع پائیں! اب دیکھنا یہ ہے کہ خوش قسمت موٹر سائیکل کس کے نام نکلتی ہے؟ 📍مین ہائی وے بورڈ چوک کوہاٹ #trending #viral #foryoupage #FreeBike #DSRMedia