@pakhtoonist: مجھے اپنی محدود تعلقات کی دنیا اور اپنی زندگی کا یہ منظر بہت پسند ہے، جہاں نہ بھیڑ بھاڑ ہے، نہ منافق دوست نہ زہریلے رشتے اور نہ ہی فضول و بے معنی تعلقات تھوڑا ہو مگر ہمیشہ ہو، زیادہ ہو مگر عارضی نہ ہو۔🙂 #Pakhtoonist #pashtosong #urducaption #nature #vedio