@alfaz.e.dil23: ہم بھی کسی سے ملیں گے تو نگاہوں میں حیا لیے، دل میں محبت لیے۔ نہ کوئی بے باک خواہش ہوگی، نہ محبت کو چھپانے کا خوف؛ بس ایک پاکیزہ سا رشتہ ہوگا جسے دنیا نکاح کے نام سے جانے گی اور ہمارا دل محبت کے نام سے۔ ہمیں ایسی محبت چاہیے جو ہاتھ تھامنے سے پہلے دعاؤں میں مانگی جائے، جو قریب آنے سے پہلے عزت دینا سکھائے، اور جس میں ہر قدم رسمِ شریعت کے مطابق ہو۔ حیا کی چادر میں لپٹی ہوئی وہ محبت، جس میں محبوب صرف دل کا سکون نہیں بلکہ زندگی بھر کا ہمسفر بن جائے۔ پھر شاید پہلی ملاقات بھی کتنی خوبصورت ہوگی؛ سامنے وہ ہوگی، آنکھوں میں جھجک ہوگی، لبوں پر خاموش مسکراہٹ ہوگی… اور دل بس اتنا کہے گا: جس محبت کو دنیا سے چھپایا تھا، آج اسے اللہ کے سامنے اپنا لیا ہے۔ #foryourpagetiktok #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viralvideo❤️😘 #uktiktok🇬🇧ukviral❤️ #الفاظ۔دل #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viraltiktok