@khan.o.k.z1: 🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس#creatorsearchinsights #viralvideo #shortvideo #TikTokTrends
ان ظالموں کے دل پر اللہ نے مہر لگا دی ہے یا اللہ ہمارے ملک اور ہمارے خان کی حفاظت فرما
2026-10-30 20:06:23
1
(GULZAIB) 14 :
2026-10-30 20:03:59
0
Saadali786 :
ماشاءاللہ بابا جی کیا بات ہے اپ نے بہت اچھی بات کی ہے لیکن یہ جو کر رہے ہیں نا ان کا غیرت سے کوئی تعلق نہیں ہے بابا جی یہ بے غیرت ہے ان کا غیرت سے کوئی تعلق نہیں اپ صحیح ہیں اپ حق پہ ہیں لیکن جن کو اپ کہہ رہے ہیں ان کا غیرت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
2026-10-30 21:08:55
0
SHAFIQ UR RAHMAN SAUDIA. :
😭😭😭😭
2026-10-30 23:10:15
0
ملنگ :
❤️❤️❤️
2026-10-30 22:59:44
0
Naseeba sangat :
🥰🥰🥰
2026-10-30 15:13:20
0
To see more videos from user @khan.o.k.z1, please go to the Tikwm
homepage.