@lisa.usa5: ہیلو پاکستانی دوستو! یہ میری امی ہیں، ہم جرمنی سے ہیں اور پاکستان آنے کا بہت دل ہے۔ آپ بتائیں، پاکستان آ کر ہمیں کون سا شہر گھمائیں گے اور کون سے مزے دار کھانے کھلائیں گے؟ کمنٹ اور فالو کر دیں۔#pakistan #pakistanzindabad #tiktokpakistan #pakistani_tik_tok