@h.acars1:

H.C
H.C
Open In TikTok:
Region: IQ
Friday 30 October 2026 15:04:19 GMT
10619
543
6
84

Music

Download

Comments

kurdish_707
kurdish_707 :
برام چۆن شاشەکەی وا لێ کەم؟
2026-10-31 17:44:39
0
basan.rabati
basan.rabati :
Dli mn froshtna?
2026-10-31 05:42:50
0
chiya_nechirwan
chiya.nechirwann :
♥️♥️♥️
2026-10-31 08:47:21
0
hamaxoshnawkhoshn
MAHAMAD :
🌹🌹🌹
2026-10-30 21:49:12
0
yusif_karem
𝐘 :
🖤🖤🖤
2026-10-30 16:04:26
0
yuns_aghaa
Y :
❤️
2026-10-31 17:05:20
0
To see more videos from user @h.acars1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ لمحے بہت اچھے لگتے ہیں، جن لمحوں میں تم میرے ساتھ ہوتے ہو۔۔۔! ❤️🫀 تمہارا ساتھ ہو تو وقت کا گزرنا بھی اچھا لگتا ہے، تم سے باتیں کرنا دل کو سکون دیتا ہے، تمہاری مسکراہٹ میری ساری تھکن اتار دیتی ہے، اور تمہارا میرے قریب ہونا دنیا کی ہر خوشی سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔۔۔ پتا ہے جاناں! تمہارے ساتھ گزارا ہوا ہر چھوٹا سا لمحہ میرے لیے خاص ہے، تمہاری عام سی باتیں بھی یاد رہتی ہیں، تمہاری شرارتیں بھی دل کو بھاتی ہیں، اور تمہاری خاموشی میں بھی ایک اپنا پن محسوس ہوتا ہے۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ زندگی کے یہ خوبصورت لمحے صرف آج تک محدود نہ رہیں، بلکہ ہر آنے والے دن میں تم میرا ساتھ دو، ہم ایک دوسرے کی خوشیوں کی وجہ بنیں، اور وقت کے ساتھ ہماری محبت مزید گہری ہوتی جائے۔۔۔ مجھے دنیا کی ہر خوشی نہیں چاہیے جاناں، بس تمہارا ساتھ چاہیے، کیونکہ تم ساتھ ہوتے ہو تو عام سے عام لمحہ بھی خاص بن جاتا ہے، اور زندگی پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت لگنے لگتی ہے۔۔۔! ❤️🥹🫂

About