لوگوں کو اچھے اچھے قصے سنانے والے بھی اتنے دھوکے باز ہوں تو پھر عام ادمی کا کیا بنے گا
2026-10-31 14:05:54
5
میانوالی فی سبیل اللہ رشتے :
part 2 plz
2026-10-30 21:57:32
3
rizahussain806 :
اس ویڈیو کو اگلا حصہ ہے یا بذات خود ایک ہی رٹ ماری جا رہا ہے بہرحال ہونے کے چکر میں تو نہیں ہے مولوی صاحب
2026-10-31 09:01:36
1
Ghulam Allah G :
پلیز خدا کے لیے لوگوں کو فضول کی سٹوریوں میں مصروف مت کیا کریں اللہ تعالیٰ کا ڈر بیان کیا کریں اللہ تعالی کی تعریف بیان کیا کریں لوگوں کے دلوں میں اللہ تعالی کی محبت ڈالیں اور مسئلے وہ کیا کریں جن سے لوگوں کی آخرت سنور جائے اور آپس میں انسانیت قائم ہو جائے جیسے طارق جمیل صاحب کرتے ہیں