@ngan_only:

ngân quản lý ktv toptop
ngân quản lý ktv toptop
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 30 October 2026 15:17:15 GMT
453
36
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ngan_only, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پھر ایک دن ایک دولت مند مجھ سے میری کائنات چھین لے جائے گا جس کے لیے میں نے اپنا سب کچھ لٹا دیا تھا جس کے لیے میں نے اپنی نیندیں حرام کر دی تھیں جس کے لیے میں نے اپنے خوابوں کو دفن کر دیا تھا وہ ایک دن کسی اور کی ہو جائے گی میں نے اس سے محبت کی تھی اس نے مجھ سے محبت کا سودا کیا تھا میری محبت سچی تھی مگر اس کے پاس دولت نہیں تھی وہ دولت مند آئے گا گاڑی بنگلہ دکھائے گا نام پیسہ دکھائے گا اور وہ مومنٹ آ جائے گا جس کا مجھے ڈر تھا وہ مجھے چھوڑ دے گی اس کی مجبوریوں کا نام لے کر اس کی فیملی کا نام لے کر اور سچ یہ ہو گا کہ وہ پیسے کی بھوکی تھی محبت کی نہیں میں وہیں کھڑا رہ جاؤں گا خالی ہاتھ ٹوٹے دل کے ساتھ یہ سوچتے ہوئے کہ محبت ہار گئی اور دولت جیت گئی میرے پاس دینے کو دل تھا اس کے پاس لینے کو وقت نہیں تھا میرے پاس وفا تھی اس کے پاس چاہت نہیں تھی پھر ایک دن وہ چلی جائے گی مہندی والے ہاتھوں کے ساتھ کسی اور کے نام کی مہندی رچا کر اور میں اپنی کائنات کو لٹتا ہوا دیکھتا رہ جاؤں گا #emotionalpoetry #poetrycommunity #heartbreak #ghazalvibes #shortpoetry

About