@sindh.updates0: نیتن یاہو اور اتحادی انتخابات کالعدم کروانے کے لیے سرگرم علی نیتن یاہو اور اس کے اتحادیوں نے شکست تسلیم کرنے کے بجائے انتخابات کالعدم قرار دلوانے کے لیے پروپیگنڈا تیز کردیا۔ اسرائیلی چینلز 11,21,31,13اور 14 پروپیگنڈے میں نمایاں ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نیتن یاہو کے اس الزام کو ہوا دے رہا ہے کہ انتخابات میں عربوں کو جتوانے کے لئے غیر ملکی فنڈنگ ہوئی ہے ۔ خاص طور پر دو ممالک قطر اور ترکی پر الزام عائد کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا پر اس وقت یہ مہم غیر معمولی پروپیگنڈے کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔ نیتن یاہو اور اس کے اتحادیوں کی پوری کوشش ہے کہ 2019ء جیسی حالات پیدا کرکے انتخابات پھر سے کروائے جائیں ۔ اسرائیلی چینل i24 نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ انتخابات میں بیرونی فنڈنگ کی تحقیقات کا معاملہ پیچیدہ ہے۔ جس میں اسرائیل کی داخلی سلامتی انٹیلیجنس ایجنسی شین باٹ اور خارجی انٹیلیجنس موساد کو شامل کیا جائے گا۔ یہ دعویٰ شین باٹ کررہی ہے۔ لیکن یہ شین باٹ کے دائرہ کار سے باہر ہے۔ اس کے لئے موساد کی خاص یونٹ (تسلتسال )کو ذمہ داری سونپنی ہوگی۔ . . #highlight #followers #MiddleEastCrisis #SindhUpdates

Sindh Updates ⛎
Sindh Updates ⛎
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 30 October 2026 15:30:17 GMT
1733
27
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sindh.updates0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About