@publicmic.pk: احد خان نے کہا کہ وہ ہر نماز میں “ان کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ انہیں ہدایت دے” کیونکہ ان کے بقول وہ غلط راستے پر چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس دعا کرنے پر انہیں گرفتار کیا جاتا ہے تو کر لیا جائے، وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ احد خان نے مزید کہا کہ “ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے” اور سوال اٹھایا کہ انہیں ان کی غلطی کون بتائے گا۔