لعنتی حکومت پہ جب مخالف بیان کرتے ہیں نا پھر ان کو بلیک میل شروع کر دیتی ہے
2026-10-30 20:43:19
495
Samiii_Sheikh🦅⚡️ :
Moulana saab kl he is government k khilaf boly or kl sy he case shuru ho gy
2026-10-31 08:57:28
0
F@i$@L Am!n :
یہ اسکینڈل اس سے پہلے کہاں تھا؟ 😁
2026-10-30 22:03:14
242
Zakir khan :
مولانا صاحب نے جو 50 لاکھ کا لسی پِیا تھا اوس کے کیس بھی دائر کرو
😂😁😂
2026-10-30 21:39:16
196
King only khan 👑 804👑 :
اس وقت تہلکہ خیز انکشافات ہوتے ہیں جب حکومت کی بینڈ بج رہی ہوتی ہے 😁😂
2026-10-31 02:55:13
235
Baba Tilo :
😂😂😂😂 Nice ye scandal to ab ana hi tha
2026-10-31 09:01:14
0
jjj :
kis tarf say
2026-10-31 06:44:56
0
AAMR9811 :
پاکستانی میڈیا ۔۔۔دلالو کا ٹولہ ۔۔پاکستان کی تباہی میں برابر کے شریک ہیں
2026-10-31 05:46:58
28
Masood :
اب مولانا کے خلاف سکینڈل نکل آیا. پہلے حکومت سو رہی تھی. پہلے پی ٹی آئی ٹارگٹ پر تھی، اب فضل الرحمان.
2026-10-31 04:16:33
50
R R 🥀 :
آپ اشارہ کر خدا کی قسم یہ عاصم باجوے غفورے فیض ہمارے سامنے کچھ بھی نہیں آپ پر ہمارے مال و جان سب کچھ قربان
2026-10-31 05:43:55
18
miansardarali🇸🇦 :
کبھی جرنیلوں کا بھی تخقیق کریں تمہیں لگ پتہ جائیں گا
2026-10-31 06:37:55
13
Zia khan :
😂😂😂😂
bakwass machi media fazol bayniya
2026-10-31 07:29:41
2
The Hayatabad Post :
Media jag utha 😁😂 kes k kehnay per
2026-10-30 21:54:00
41
Mujtaba Satti :
ھاھاھاھا جو اسٹبلشمنٹ کو للکارتا ہے وہ کرپٹ ہو جاتا ہے [Big LOL]
2026-10-31 03:20:47
26
Malik Amir Matra :
اور یہ بات لعنتی میڈیا کو اب پتہ چلی ہے 40 سالوں میں
2026-10-31 02:36:00
20
Akram Awan :
ہم کسی بھی الزام پر اعتبار کرتے ہیں اور نہ ہی حکومت کی کوئی بات مانتے ہیں کچھ بھی کر لو بلیک میل نہیں ہونگے مولانا صاحب
2026-10-30 21:01:16
42
RAJPOOT :
2026-10-31 04:08:32
6
Talha jani :
2026-10-30 21:33:24
6
fiza_shaikh hun yrrrr :
pure 25 crore Pakistan k log general Hafiz Asim Munir ko Salam pash krte hau ❤️I love pak foj❤️
2026-10-30 20:49:28
43
Muslim Ghatila :
اگر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جاؤ گے تو تمہاری رگ رگ میں سے گناہ نکال کے حساب لیا جائے گا اور اگر اسٹیبلشمنٹ کے حکم کہ فرمانبردار ہو گے تو پوری دنیا میں کیے گئے گناہ بھی معاف کیے جائیں گے
2026-10-31 06:55:25
6
👑Waheed khan👑 :
یہ تو ہونا تھا مولانا صاحب نے بھی بولنے کی ۱خیر کر دی تھی
2026-10-30 20:14:16
30
M Maaz Khan :
molana brand ha💯💯
2026-10-31 04:24:06
12
usama Ahmed meo :
😂😂😂 dekhna kahin establishment ye case na krden k unky han hony wali uladon me b jui ka hath h😂😂
2026-10-31 07:29:17
6
Hamza Khan :
دو سال گزر گئے چپ رہے یہ کیا وجہ ہے ان کا یہی طریقہ ہے یہ بلیک میلنگ کرتے ہیں پہلے کرنے دیتے ہیں جب اس کی بات نہ مانو پھر یہی کرتے ہیں
2026-10-30 20:45:07
12
To see more videos from user @neonewshd, please go to the Tikwm
homepage.