@kohatkohat019: کوہاٹ پنڈی روڈ پر تجاوزات کے خلاف ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عروبہ افتخار اِن ایکشن اور گرینڈ آپر٭یش٭ن حیران کن مناظر سامنے آگئے، انتظامیہ نے واضح کر دیا کہ اب تجاوزات مزید برداشت نہیں! مہدی عباس بنگش کا خصوصی رپورٹ # #Kohat #EncroachmentOperation #AroobaIftikhar #PindiRoad