میں اس قانون پاس کرنے والوں کو دل کی
اتھاہ گہرائیوں سے لعنت بھیجتا ہوں💖
2026-10-31 05:48:06
327
Jamal Yousaf Awan ⚖️ :
بہتر یہ ھو گا کہ ایک بل پاس کروا کر موٹر سائیکل کو غیر قانونی سواری ڈیکلیئر کر دیں نہ رھے گا بانس نہ بجے گی بانسری
2026-10-31 04:44:24
126
khabi jutt :
کروڑوں لعنتیں اس حکومت پر
2026-10-31 09:35:24
54
Zafar Virk :
لاکھوں لعنتیں ایسی پالیسیوں پر
2026-10-31 02:22:19
54
jatt bhai :
اب وقت آگیا اس حکومت کو ختم کیا جائے
2026-10-31 08:09:31
16
فاروق رائے :
بہت ہی بری اور بھوکی حکومت پلے پڑ گئی۔ کمی کمین بادشاہ بن گئے
2026-10-31 04:46:08
15
mabid7753 :
انسان کا بھی فٹنس سرٹیفکٹ لازمی ہوگا
دیر کھلا جے
2026-10-31 10:31:05
14
Rana Saqlain :
bus lotne ay ha awme ko ye chor hokemat
2026-10-31 05:21:24
9
Khalid Malik toor Rajput :
مجھے تو لگتا ہے پنجاب حکومت چل ہی موٹر سائیکلوں کی وجہ سے ہے
روز نیا قانون آجاتاہے
2026-10-31 12:38:15
9
@javed khan116 :
roads bi fit kro
2026-10-31 05:44:24
9
imran :
پہلے اپنے روڈ و سڑکوں کی بھی فٹنیس چیک کروں
2026-10-31 13:26:20
8
Zahid4219 :
میں تو کہتا ہوں پنجاب حکومت عوام کا وضو بھی چیک کیا کرے ہے یا نہیں اس سے زیادہ کمائی ہو گئی🤔🤔🤔
2026-10-31 12:57:06
7
Vehari ki Queen :
ان کو صرف پیسہ چاہیے چاہے وہ جس طریقے سے بھی ان کے اکاؤنٹ میں ائے انہوں نے پاکستان کو گنگال کر کے اخر میں لندن فرار ہو جانا ہے میری طرف سے بے شمار لعنت اس حکومت پر
2026-10-31 12:33:19
6
buttsaaaab1 :
Politicians
K liye b
Fitness Certificate ho ga
2026-10-31 07:02:39
6
Punchi :
پہلے روڈوں کو فٹ کر لو جو روڈوں کی واجہ سے عوام کا نقصان ہو رہا ہے وہ عزت معاب کو نظر نہیں آرہا اور جس سے حکومت کو مالو ملنا ہے وہ نظر آرہا ہے
2026-10-31 06:35:06
5
RAOSHOAIB217 :
میں اس قانون پاس کرنے والوں کو دل کی
اتھاہ گہرائیوں سے لعنت بھیجتا ہوں💖
2026-10-31 07:41:38
4
Usman Ch :
inko khuda boola howa hai bas...Allah barbad kray Zalimo ko
2026-10-31 10:12:23
4
S@jid♡ali♡Baلoچ🤪😜😋? :
کہیں ایسا نا ہو جائے کل کو کے انسان کا اندرونی فٹنس بھی لازمی 😂
2026-10-30 20:14:45
4
Muhammad Rizwan :
Sab mil kar loot rahy
2026-10-31 06:54:09
3
Mahraj Malik :
شادی کے لیے بھی کوئی بل ہونا چاہئے
2026-10-31 08:46:20
3
Abdullah Mobiles :
بس سڑک کے اوپر موٹر سائیکل اور کار نہیں چلنے دینی کسی نہ کسی بہانے سے چلان کرنے ضرور ہیں