@dsrmediafighter: جب بڑے بڑے سرمایہ کار ملک چھوڑ رہے ہیں، ایک نوجوان نے اپنے ملک سے وفا نبھاتے ہوئے پاکستان میں ہی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا! ریاض بھائی نے کوہاٹ میں اعتماد اور پہچان بنانے کے بعد اب پشاور میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا۔ اپنا خاندانی کاروبار کو آگے بڑھاتے ہوئے کوہاٹ سے شروع ہونے والا یہ سفر اب ایک نئی منزل کی طرف گامزن ہے۔ افتتاحی تقریب میں ٹریول ایجنسی انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کی شرکت نے اس خوشی کو چار چاند لگا دیے۔ عمرہ پیکجز، وزٹ ویزے، بیرونِ ملک ہوٹلز اور سفری سہولیات سمیت ریاض ٹریول کی تمام خدمات اور اس کامیابی کی مکمل کہانی، ریاض بھائی کی زبانی! 📍مین یونیورسٹی روڈ ہنڈا نارتھ شوروم پشاور 📞0332 9828628 #RiazTravel #trending #Peshawar #BusinessStory #foryoupage