گورنمنٹ پرائمری سکول چکنمبر تہتر ڈی ضلع پاکپتن میں بچوں کو مکمل طور پر غیر معیاری تعلیم دی جا رہی ہے ۔ وہاں کے سکول کا ٹھیکیدار گورنمنٹ سے زیادہ پیسے لے کر سکول میں پانچ ہزار سیلری پر مڈل پاس ٹیچرز رکھتا ہے ۔ اور سکول میں کوئی بھی چوری ہو الزام گاؤں کے لوگوں پر لگاتا ہے ۔ گورنمنٹ سے پیسے ملنے کے با وجود بھی اس نے کوئی سیکورٹی گارڑ نہیں رکھا ہوا ❌ لہذا گاؤں کی عوام کا مطالبہ ہے کہ اس ٹھیکدار کو تبدیل کیا جائے👊
#DCpakpattan #PunjabEducationFoundation #ranasikandarhayat #viralreelschallenge Sardar Mansab Ali Dogar Sardar Wajid Ali Dogar #pakpattan_district
2026-10-30 16:56:47
0
Mohammed name :
❤️❤️❤️
2026-10-30 16:51:41
0
彡⌁Ⱥ͢͢͢๓ìℝ⌁彡 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 16:44:37
0
Asharrajput429 :
💚💚💚💚💚💚
2026-10-30 16:27:54
0
🥰Atif. phullarwan 🥰 :
[Snicker][Snicker][Snicker]
2026-10-30 16:13:19
0
m Umair hunjra 99 :
🥰🥰🥰
2026-10-30 16:06:10
0
Nawaz lamberDar :
👍👍👍
2026-10-30 17:20:19
0
To see more videos from user @innocent_adv, please go to the Tikwm
homepage.