@healthy.lifestyle7630: تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر درد ٹانگوں کے درد، دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے، کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے شلجم ابال کر بیسن کے ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے شوگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی. چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے. آئیے ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ کے تعاون سے سیب اور شلجم میں موجود مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں. سب سے اہم بات شلجم میں سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے یعنی سیب میں 24 فیصد شلجم میں 200فیصد. وٹامن B1 سیب میں 7 فیصد شلجم میں 29 فیصد. وٹامن B6 سیب میں 14 فیصد شلجم میں 58 فیصد سوڈیم سیب میں 0 اور شلجم میں 32 فیصد پوٹاشیم سیب میں 12 اور شلجم میں 39 فیصد کیلشیم سیب میں 5 اور شلجم میں 43 فیصد میگنیشیم سیب میں 5، شلجم میں 22 فیصد فاسفورس سیب میں 7 اور شلجم میں 33 فیصد آئرن سیب میں 8، شلجم میں 36 فیصد مینگنیز سیب میں 6، شلجم میں 42 فیصد کاپر سیب 10، شلجم 61. زنک سیب 2 فیصد، شلجم 21 فیصد. سیلینئیم سیب میں 0 زیرو، شلجم میں 11 فیصد فائبر سیب 9، شلجم 13 فیصد. پروٹین سیب 1 فیصد، شلجم 6 فیصد اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں اگر سیب دستیاب نہ ہو، مہنگا ہو تو شلجم مناسب قیمت میں بآسانی دستیاب ہوسکتا ہے. اگر سیزن نہ ہو تو اسے قدرتی سرکہ میں اچار بنا کر سال بھر محفوظ رکھ سکتے ہیں. روزانہ کسی بھی نئی شکل میں نیا ذائقہ بنا کر استعمال کر سکتے ہیں. شلجم کو چھیل کر باریک باریک ٹکڑوں میں کاٹ کر رسی میں پرو کر سکھا لیتے ہیں پھر پورا سال اسے استعمال کر سکتے ہیں جب میں نے سرچ کیا کہ دنیا بھر میں اس سے کیا، کیا بنایا جاسکتا ہے تو یہ سب سامنے آیا شلجم سلاد،. بھجیا، سوپ ، حلوہ، کانجی، اچار، کسٹرڈ، چٹنی، کباب، جیم، کیک، آئسکریم جی ہاں آئسکریم بھی#۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯💔💔❤💓💢💢💥✨💜🌟 #HealthyFood #healthy #healthtips
تو پھر تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
2026-11-01 10:48:29
157
Ghulam NABI کمبوہ صاحب :
میں پرسوں لے کے ایا تھا اور پھر خود میں نے اکیلے نے سالن کھایا باقی سارا ہم نے ہمسائیوں کو دیا[Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-31 04:00:11
37
Tariq Mehmood :
غریبوں کو اللہ نے شلغم گاجر مونگ پھلی دے کر خودکفیل کردیا ہے اسی میں سب طاقت کے خزانے چھپے ہیں
اللہ کی نعمتوں کا جتنا شکر ادا کریں اتنا کم ہے سبحان اللہ ❤️🌹
2026-11-02 16:19:18
37
Sofia Gondal,🇵🇰 🇬🇧 🇬🇧 :
subhan Allah 🤲
2026-10-31 17:11:34
39
Baby :
اللہ نےکوئی چیز بیکار نہیں بنائی
2026-11-02 05:30:14
30
ya Allah pak shukar hai tera :
Allah pak
2026-10-31 05:31:52
82
user1281502151611 :
اگر یہ شلجم سیب سے زیادہ 10 گنا زیادہ مفید ہے تو شلجم مہنگے کر دیں سیب سستے کر دیں
2026-10-31 15:46:05
15
Alia Malik :
ab ye sasti sabzi nhe rhi 200 kg hain is wqt
2026-11-01 13:30:00
5
user2963555378223 :
Allah pak NY hr cheez Alag Alag mosam ma rakhi
Allah ka krm us ka Ahsan k us NY apny bandu k asi nymtu sy nawaza .
hr nymat pr Allah pak ka shukr ada kia jy na k tankeed ki jy.
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
2026-11-01 04:07:55
11
Syed Sana Khan :
میرے خیال میں بھائ نے شلجم کی کاشت لگائ ہے اس لیے اتنی تعریف کیا ہے
2026-10-31 07:29:32
11
کمزور :
شلجم 200روپےکلو
سیب 120روپے کلو
2026-11-01 10:49:53
5
satti0007 :
بھائی جان شلجم تو کسی بھی فصل کے ساتھ کھیت میں اس کا بیج پھینک دو تو وہ اگ جاتا ہے لیکن سیب حاصل کرنے کے لیے اس کو کئی سال اس کے پودے کی حفاظت کرنی پڑتی ہے پھر فصل شروع ہوتا ہے پھر جا کے کہیں سالوں بعد فصل کھاتا ہے بندہ تو اس لیے سیب کی اہمیت اور شلجم سے زیادہ ہے ہم یہ بھی ذہن میں رکھیں
2026-11-02 11:39:14
1
MalikShahidKhokhar :
غریبوں کو اللہ نے شلغم گاجر مونگ پھلی دے کر خودکفیل کردیا ہے اسی میں سب طاقت کے خزانے چھپے ہیں
اللہ کی نعمتوں کا جتنا شکر ادا کریں اتنا کم ہے سبحان اللہ ❤️🌹
2026-11-04 15:03:56
1
Naseem kharal :
بس اب شلجم بھی مہنگے ہو جائیں گے
2026-10-31 16:57:05
5
Muhammad Haris Attari :
قبض کے لیے: دونوں فائدہ دے سکتے ہیں، مگر سیب چھلکے سمیت کھانا بہتر ہے۔ پانی بھی مناسب پئیں۔
شوگر کے مریض: دونوں کھا سکتے ہیں، لیکن مقدار اور مجموعی خوراک کا خیال ضروری ہے۔
میرا مشورہ
دونوں میں سے ایک ہی کو بہتر کہنا درست نہیں۔ روزانہ پھل کے طور پر سیب اور سبزی کے طور پر شلجم اپنی خوراک میں شامل کرنا اچھا انتخاب ہے۔[Snicker][Snicker][Snicker][Snicker][Snicker]
2026-10-31 11:40:55
6
Sabir Ali :
Jazakallah 💝
2026-11-02 20:16:23
1
Raqeeba Shakir :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
🌹🌹🌺🌺🌹🌺🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻❤️❤️❤️
2026-10-31 18:54:55
8
Firdous Kousar :
subhan Allah bouht Pasand hn
2026-10-31 11:08:39
5
Arshmaan :
subhanllah
2026-10-31 17:42:27
3
Haroon Rasheed :
[Red heart]
2026-10-31 15:07:18
4
Wellcome :
subahanAllah
2026-10-31 18:50:51
2
Ramzan Bhatti :
subhan ALLAH
2026-11-01 14:19:03
2
user :
SubhanAllah
2026-11-03 13:17:10
1
zubairaman79 :
Everything that belongs to nature has importance/reason. Indeed, Allah the Almighty is the best Creator.
2026-11-02 15:53:58
3
To see more videos from user @healthy.lifestyle7630, please go to the Tikwm
homepage.